خبریں

راولپنڈی کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر محفل پاک بسلسلہ جشن ولایت مرشد پاک.


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
جشنِ شاھی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام راولپنڈی کے زیر اہتمام
آستانہ عالیہ پر محفل پاک بسلسلہ
جشن ولایت مرشد پاک
حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ عالی
منعقد کیگئی سرکار پاک کے منظور نظر
مرکزی عالمی امیر
حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب
نے خصوصی شرکت فرمائی
زیر صدارت
امیر راولپنڈی وارث شاہی
اور کثیر تعداد میں ذاکرین نے شرکت فرمائی