خبریں

قبلہ امی جی حضور کے سلسلے میں محفل قصر گوہر المرکز کوٹری شریف میں انعقاد پذیر کی گئی۔

11 رمضان المبارک
قبلہ امّی جی حضور رحمت اللّہ علیہ کی یاد میں
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
صاحبزادہ طلعت محمود گوہرشاہی کی سرپرستی
میں محفل منعقد کیگئی
محترم جناب صاحبزادہ مدثر ریاض گوہرشاہی
محترم جناب مزمل طلعت گوہرشاہی
محترم جناب حاجی ملک یونس جمال
و ذاکرین کی شرکت