اقتباسات

پس جب تم اپنی نمازوں سے فارغ ہوجاو تو اللّہ کا ذکر کرو کھڑے بیٹھے

فَاِذَا قَضَیْتُمُ الصَّلٰوةَ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِكُمْۚ-(۱۰۳)
ترجمہ:
پس جب تم اپنی نمازوں سے فارغ ہوجاو تو اللّہ کا ذکر کرو کھڑے بیٹھے حتٰی کہ کروٹوں کے بل بھی ۔(سورة النساء آیت نمبر103)