اقتباسات

وہ جو فقط رسمی بیعت کرتا ہے اگر کسی نے پوچھ لیا کہ

مرید کی تین قسمیں ہیں❤
1مریدرسمی 2مریدمطلبی
3_مرید_حقی

1-مرید_رسمی💗
وہ جو فقط رسمی بیعت کرتا ہے اگر کسی نے پوچھ لیا کہ کس کے مرید ہو تو کچھ دیر سوچنے کے بعد بتا دیا کہ فلاں پیر کا

2-مرید_مطلبی💗
وہ مرید جب حالات درست ہوں تو پیر کی خبر تک نہ ہو اور جب مصیبت آئے تو پیر کی طرف وا ویلہ کرتے ہوئے آتا ہے اور مطلب نکلنے کے بعد پھر پیر کو خیر آباد کہہ دیتا ہے

3_مریدحقی💗 وہ کہ دنیا اور دنیا والوں میں رہے رزقِ حلال کمائے مزدوری کرے محنت مشقت کرے لیکن ایک لمحہ بھی یار کا خیال دل و دماغ سے نہ جائے دکھ ہو یا سکھ خوشی ہو یا غمی فارغ ہو یا مصروف نماز ہو یا ورد و وظائف محبوب کے تصور میں ڈوبا رہتا ہے مرشد سے کیے ہوئے وعدوں کو سوز و گداز محبت و اخلاص کے ساتھ پورے کرتا ہے، جب یار کا تذکرہ ہو آنکھ بھر آتی ہے، ہر وقت یاد میں سرد آہیں بھرتا ہے یہی وہ مرید ہے جو مراد کو پہنچتا ہے اے درویشکان لگا کے سن مرشد کی محبت میں جب تک دیوانہ نہ ہو گا
عقلمند نہیں کہلائے گا،جب تک یار کے خیالوں میں بےگانہ نہیں ہو گا دانا
نہیں بنے گا_ بک جا اور اپنا آپ شیخ کے آگے وقف کردے، نہرسمیبننہہیمطلبی، عاشقبنتاکہدرجہ_محبوبِیت کو پہنچے مرید ِ حقی بن تاکہ مراد کو پہنچے راہِ سلوک کےدرویشوں کی نصیحت یاد رکھ..!!

جی مولا۔ حق مولا🙏🙏