خبریں

مرکزی عہدے داران کا کراچی شاہ فیصل استانے کا دورہ

دورہ کراچی آستانہ عالیہ شاہ_فیصل

میں مرکزی و صوبائی امیران کی کراچی آمد
کراچی ڈویژن امیر نائب امیر و اراکین سے تنظیمی امور پر گفتگو فرمائی اس موقع پر
محترم حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
محترم حاجی یاسین مغل قادری نائب مرکزی امیر
محترم دانش لودھی مرکزی رابطہ مشیر
محترم محمدفیصل قادری امیر سندھ
محترم عبدالحسیب قادری مشیررابطہ سندھ
محترم حافظ ساجد قادری امیرکراچی ڈویژن
محترم عادِل خان نائب امیرکراچی موجود تھے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ