خبریں

محفل نعتﷺ و ذکرِ الٰہی بسلسلہ ماہانہ گیارویں شریف آستانہ شاہ لطیف ٹاؤن (شاہی زون) کراچی میں منعقد کیگئی خصوصی


محفل نعتﷺ و ذکرِ الٰہی
بسلسلہ ماہانہ گیارویں شریف
آستانہ شاہ لطیف ٹاؤن
(شاہی زون)میں منعقد کیگئی
خصوصی خطاب
محترم جناب مفتی فضل الرحمن ہمدرد
خصوصی شرکت
محترم جناب ولی حسین(نمائندہ خصوصی)
سرپرست انجمن ہٰذا
محترم جناب سیّدزاہدحسین قادری(امیرکراچی)
محترم جناب حافظ ساجد قادری(نائب امیر کراچی)
محترم جناب محمدکامران قادری(امیر تنظیمی امور کراچی ڈویژن)
محترم جناب اسحاق قادری(امیر ڈسٹرکٹ ایسٹ)
ڈسٹرکٹ اراکین نے شرکت فرمائی
محترم جناب وحید مراد قادری اور شاہی زون کی کیبنیٹ نے محفل میں حمدﷻ اور نعت رسول مقبولﷺ کے نظرانہ پیش فرمائے
محترم جناب عبدالستّارقادری (امیر الریاض زون ملیر )نے منقبت مولاعلیؑ پیش فرمائی
محترم جناب وقاص قادری نے محفل میں کمپیرنگ فرمائی
محترم جناب راشد قادری نے منقبت غوث الاعظم دستگیرؓ پیش فرمائی محترم جناب محمدعلی قادری(نائب پروگرام انچارج کراچی ڈویژن)نے قصیدہ مرشد کریم پیش فرمایا
ذکرِاِلٰہی صلاةالسّلام فاتحہ دعا پر محفل کا اختتام کیاگیا
نئے آنے والے حضرات نے کثیر تعداد میں اجازتِ ذکرِ قلب حاصل فرمائی امیر کراچی نے ملک خداداد پاکستان کی خوشحالی اور مستحکم کی خصوصی دعافرمائی اور ذاکرین کو مشن ذکرِ اللّہ اور عشقِ رسولﷺ کیلئے تن من دھن سے کام کرنے اور محبت کے پیغام کو مِل جھُل کر عام کرنے کی ہدایت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن