خبریں

صاحبزادہ طلعت نے سینیئر ذاکر وسیم بھائی کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ میں شرکت فرمائی۔


صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی
(سرپرست انجمن ہٰذا) امیر کراچی اور ذاکرین
نے سینیئر ذاکر وسیم بھائی نسیم بھائی شیزی کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ میں شرکت فرمائی جنازہ میں کلمہ طیبہ کا ورد اور کلمہ شہادت کا ورد سارے راستہ جاری رہا
مرحومہ کو انڈہ موڑ نارتھ کراچی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا اللّہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان