اقتباسات

کوئی علی(ع) کے سوا یہی بتانے فلک سے تارہ زمین پہ آیا ہے ۔

ستارہ چل کے حیدر(ع) کے در پہ آیا ہے عجیب شان سے رشتہ علی(ع) کا لایا ہے نہیں ہے لائقِ زہراء(س) کوئی علی(ع) کے سوا یہی بتانے فلک سے تارہ زمین پہ آیا ہے
#یکمذیالحج عقد جنابِ سیدہ بی بی فاطمہ الزّھرا(سلام علیہ) و مولا کائنات(علیہ السلام)تمام ذاکرین و ذاکرات مومنین و مینات کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مُبارک ہو
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان