خبریں

محترجناب مزمل طلعت گوہرشاہی (موجی سائیں) نے جناب پیر خالد سلطان کے والد صاحب کے سالانہ عرس کے پروگرام شرکت ۔۔۔


مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
کے پوتے محترجناب مزمل طلعت گوہرشاہی (موجی سائیں) نے محترم جناب پیر خالد سلطان کے والد صاحب کے سالانہ عرس کے پروگرام جو کہ دربارشریف حضرت سلطان باھو(رح) کے قریب منعقد ہوا میں خصوصی شرکت فرمائی
محترم جناب پیر خالد سلطان (جماعت اہل سنت پنجاب کے سیکٹری) سے جناب مزمل طلعت گوہرشاہی(موجی سائی) نےخصوصی ملاقات فرمائی
نیوز ریورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان