خبریں

سینئیر ذاکر محمد شہباز پومی صاحب کی نماز جنازہ بعداز نماز مغرب جامعہ مسجد غوثیہ میں ادا۔


گوہر شاہی زون فیصل آباد کے سینئیر ذاکر محمد شہباز پومی صاحب کی نماز جنازہ بعداز نماز مغرب جامعہ مسجد غوثیہ میں ادا کی گئی ۔ رہائشگاہ تا قبرستان تک تنظیمی پرچموں کے ساتھ ذکر اللہ کے ساتھ تدفین کی گئی ۔بعد از تدفین لحد پر محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام الناس اور ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرشد پاک کی نسبت قائم و دائم رہ
ے
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان فیصل آباد