خبریں

جشن عیدمیلاد النبی کی محفل جامع مسجد غوثیہ رسول پور میں انعقاد پذیر

12ربیع الاوّل جشنِ صبح بہاراں

جامع مسجد غوثیہ رسول پور(فیصل اباد ) میں
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کے زیر انتطام صبح بہاراں کی محفل اور کیک کاٹا گیااس موقع پر سابقہ نائب عالمی امیر وحید انور قادری اور پنجاب کے سابقہ امیر اطہر بخاری صاحب بھی موجود تھے