خبریں

جشن ولادت مرشد پاک کا سلسلے میں محفل چنیوٹ کا استانے پر انعقاد پذیر


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
ماہانہ گیارہویں شریف اور
سالانہ جشن ولادت پیر و مرشد
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ تعالی علیہ کے سلسلہ میں بروز اتوار بعد از نماز عشاء انجمن ہٰذا چنیوٹ کے زیر اہتمام
جناب نثار احمد بٹ قادری کی رہائش گاہ پر
محفل پاک منعقد کی گئی۔
تلاوت قرآن پاک و حمد باری تعالیٰ
جناب نثار احمد بٹ قادری
نعت رسول مقبولؐ
ننھی نعت خواں ملائکہ، محمد احمد محمد سمیر، امان اللہ، محمد اکمل، محمد جاوید، ، محمد عازب شکیل، محمد محسن، غلام رسول صاحب، فرحان علی قلندری
منقبت غوث الاعظم رح فرحان علی قلندری
قصیدہ مرشدی
کاشف محمود قادری، محمد عثمان گوھر
فضائل ذکر قلب جناب ذوالفقار احمد قادری
اجازت ذکرِ قلب جناب نثار احمد بٹ قادری
حلقہ ذکر جناب ذوالفقار احمد قادری
دعائے خیر غلام رسول قادری
پیر و مرشد حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ تعالی علیہ کی ولادت کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا بعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی اور فلسطین کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں
آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) چنیوٹ پاکستان