خبریں

تقسیم راشن مدرسۃ المدینہ الریاض پرانا گولی مار

تقسیم راشن مدرسہ مدینةالریاض

انجمن سرفروشان اسلام پرانا گولیمار ریکسرآستانہ مدرسہ مدینة الریاض پاک کالونی زون کراچی کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں غریب اور سفید پوش لوگوں کیلئےراشن کا اہتمام کیا گیا ۔
زیر قیادت:
جناب محمد حنیف (نائب امیر کراچی)
زیر نگرانی:
سید ریحان قمر امیر پاک کالونی زون)
جناب عبدالقادر (مالیات پاک کالونی زون)
و دیگر ذمہ داران نے عوام الناس میں راشن
تقسیم فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان