خبریں

انتقالِ پرملال پراظہارِافسوس

انتقالِ پرملال پراظہارِافسوس

صاحبزادگان مرشدکریم حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی کی جانب اور سرپرست انجمن ہٰذا
صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی کی جانب سے

سینئر ذاکر کورنگی جناب صغیرقادری
(سابق سربراہ علماء کونسل کراچی ڈویژن)
سینئر ذاکر سانگھڑ جناب سر احمد رند
سند یافتہ شریعت کورس کوٹری سے
سینئر ذاکر لاہور ندیم قادری کے جواں سالہ بیٹے
ان ذاکرین کے انتقال پر انتہائی دلی دکھ اور غم کا اظہار لواحقین سے اظہارِ ہمدردی اللّہ پاک مرحوم تمام ذاکرین کے درجات بلند فرمائے
اور تمام آستانوں پر مرحومین کیلئے
دعا کا اہتمام کیا جائے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان