خبریں

عشرہ تحفظ ختم نبوت کے سلسلے میں محفل جناب رئیس صاحب کی رہائش گاہ پر انعقاد ۔۔

عشرہ تحفظ ختمِ_نبوتؐ

محفل نعتؐ و_ذکراِلٰہی

جامشورو کوٹری پروگرام کمیٹی نے
جناب رئیس قریشی کی رہائشگاہ
گلشنِ ریاض اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی کوٹری میں منعقد کیگئی
خصوصی شرکت و دعا
محترم یونس بابا پیش امام
(جامع مسجد غوثیہ دربارگوہرشاہی)
جناب جلال الدّین قادری امیرجامشوروکوٹری
معروف مقرر حضرات و معروف نعتؐ خواں اور سینئرز ذاکرین اور کارکنان نے محفل میں شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ