اقتباسات

رمضان المبارک میں شیاطین تو قید کر دئیے جاتے ہیں.

رمضان المبارک میں شیاطین تو قید کر دئیے جاتے ہیں لیکن نفس اور دنیا بہرحال اپنے تمام تر ہتھکنڈوں اور چالوں کے ساتھ قدرے زیادہ متحرک ہوجاتے ہیں۔ اللہ پاک نے شیطان کو قید کر کے ہمارے لیے آدھی مشکل آسان کر دی مگر باقی کا امتحان یعنی نفس اور دنیا سے بندہ مومن نے خود لڑنا ہے۔
اس کیلئے ضروری ہے کہ ہم روزہ کی حالت میں ذکرِ اِلٰہی کی کثرت کریں نماز کی پابندی کریں اور سے نفس سرکش کو نار کی غذا سے محروم کرکے نوری غذا ذکرِ اللّہ سے طاقتور بنائیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن