خبریں

عشرہ محرم الحرام بیاد شہداءِ کربلا محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی کی آستانہ سانگھر پر ۔۔


عشرہ محرم الحرام بیاد شہداءِ کربلا
محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی
انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ کے زیر اہتمام آستانہ سانگھر پر اجتمائی درود شریف محفل نعت و ذکرالہی کی محفل ترتیب دی گئی
امیر سانگھڑ نے واقعہ شہداءِ کربلا پر خطاب فرمایا اور امامِ عالی مقام اماحسینؑ اور رفقہ کربلا کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالی
نائب امیرسانگھڑ نے ذاکرین اور ملک قوم کیلئے خصوصی دعا فرمائی
محفل کے اختتام پر نیاز حسینؑ حلیم کا لنگرعام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ