خبریںخطاباتسالانہ پروگرامز

سالانہ مرکزی سالار سرفروش اعظم کانفرنس المرکز کوٹری شریف میں انعقاد پذیر

سالانہ مرکزی سالارِسرفروشِ اعظمؑ کانفرنس

بیادسیّدالشہداءامامحسینؑ_وشہداءِکربلاء

دربارگوھرشاھی مدظلہ العالی

المرکز روحانی اللّہ ھو پہاڑی کوٹری شریف میں

9محرم الحرام کومذہبی تزکواحتشام_سے

منعقد فرمائی گئی

خصوصی_وڈیوخطاب

حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی

خطاب مہمانانِ گرامی_قدر

پیرسیّد منیب سلطان بن پیرسیّدقمرسلطان
(درگاہ سخی سیّدسلطان باہو رح شورکوٹ جھنگ)

خصوصی_شرکت

صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
(سرپرست انجمن ہٰذا)
صاحبزادہ غفران ریاض احمد گوھرشاھی
صاحبزادہ حمادریاض احمدگوھرشاھی
صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ فرقان غفران گوھرشاھی
صاحبزادہ روباس طلعت گوھرشاھی

تلاوت قرآن پاک عبدالرشید چشتی قادری

حمدباری_تعالٰی محمدفیضان قادری

نعتؐ_شریف غلام مُصطفٰی گوھر

محمدعلی قادری فواد الرحمٰن فرحان قادری
وقاص قادری و دیگر مہمانانِ گرامی نے

منقبت_مولاعلی فرحان قادری

منقبتامامحسین جلال الدّین قادری

منقبت غوث پاک_رح

قصیدہ_مرشد پیش فرمائے گئے

حاجی یونس جمال مرکزی امیر
حاجی یاسین مغل قادری نائب
ندیم یوسف مرکزی نشرواشاعت
امیرسندھ و امیرپنجاب نے کابینہ کے ہمراہ
شرکت فرمائی

امیرحلقہ ذکرطلعت سائیں

مناجات غوث الاعظم کجائی شریف

جناب شبیر احمدقادری آل فیتھ

خصوصی دعامرشدکریم

جناب حافظ ندیم قادری نائب پیش امام
جامع مسجد غوثیہ دربارگوھرشاھی کوٹری
محفل کے اختتام پر بارگاہِ شہداءِ کربلاء کی شان میں

صلاة_السلام کا نزرانہ عقیدت پیش فرمایا گیا اور

نیازِحسین_حلیم کا لنگرعام کا اہتمام کیا گیا

محفل کا باقِائدہ آغاز بعدنماز جمعہ شام بجے کیاگیا وقفہ نمازِ عصر کے بعد منقبت و خطابات کا سلسلہ رہا

افطاری و نمازِ مغرب کا وقفہ محفل کاتسلسل نمازِ عشاء سے قبل اختتام پزیر ہوا

دربارمرشدکریم پر زائرین نے حاضری کاشرف حاصل فرمایا

مکمل وڈیو اور خطاباب کیلئے ہمارے آفیشل پیج کو وزٹ کریں
https://www.facebook.com/sarfrosh1975?mibextid=ZbWKwL
ملک بھر سے تمام محافل کی تصاویر اس پیج پر شیئر کیجاتی ہیں تمام حضرات اس پیج کو لائک فالو اور شیئر کریں اور علاقائی زمّہ داران ہرذاکرتک اس پیج کا لنک لازمی شیئر فرمائیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان

خطاب مہمانانِ گرامی_قدر

پیرسیّد منیب سلطان بن پیرسیّدقمرسلطان
(درگاہ سخی سیّدسلطان باہو رح شورکوٹ جھنگ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02BX8e2CDSj5LkPDorjXUmuMYLkP218azb86jqTnhA2mMviDZpzGkCwQoFGg8SfQvcl&id=100027751622629&mibextid=Nif5oz