خبریں

ہفتہ وار محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی چنیوٹ کے زیر اہتمام دربارحضرت پیر شیخ حسین و شاہ جمال علیہ پر منعقد


ہفتہ وار محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی چنیوٹ
کے زیر اہتمام دربار
حضرت پیر شیخ حسین و شاہ جمال علیہ رحمت پر بروز منگل بعد نمازِ عشاء منعقد کی گئی۔
تلاوت قرآن پاک و حمد باری تعالیٰ آصف علی اچھا
نعت رسول مقبول صل اللّہ علیہ والہ وسلم
محمد عون، مدثر علی،، محمد عثمان گوھر، نذیر انجم صاحب، فرحان علی قلندری
خ*منقبت غوث اعظم رح ملائکہ کاشف
قصیدہ مرشدی محمد عثمان گوھر
حلقہ ذکر اور دعائے خیر جناب ذوالفقار احمد قادری
بعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان چنیوٹ