خبریںویڈیوز

جیکب آباد میں جشن عید میلاد النبی کی آمد کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد ۔

انجمن سرفروشان اسلام جیکب آباد کی جانب سے خاتم الانبیا ص کی آمد کی خوشی اور اللہ عزوجل کی بارگاہ میں شکرانے کے طور پر کل رات عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں معزز علمائے کرام نے خطاب فرمایا۔بچے جوان اور بزرگوں نے جوش ولولے اور خوشی میں جھومتے رھے