اقتباسات

811 واں عرس مبارک خواجہ غریب نواز

811 واں عرس مبارک

  *خواجئہِ خواجگان شہنشاہ ہند عطائے رسولﷺ نائب مصطفے' ﷺ سلطان الہند             حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری سنجری غریب نواز رحمتہ اللّہ تعالٰی علیہ*

میں گدائے خواجہ چشت ہوں
مجھےاس گدائی پہ ناز ہے
میرا ناز خواجہ پہ کیوں نہ ہو
میرا خواجہ بندہ نواز ہے

فرمان سلطان الفقر حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی حضرت خواجہ معین الدین چشتی رح مرید تو حضرت عثمان ہارونی رح کے تھے بعد میں حضرت داتا گنج بخش رح سے اکتساب فیض حاصل فرمایا اور غوث پاک رح سے بھی فیض حاصل کیا حضرت داتا علی ہجویری رح کے دربار پر فیض روحانی کے بعد بے ساختہ یہ شعر فرمایا

گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما

عالمی روحانی تحریک
*انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان