اقتباسات

06رجب812واں عرس_مبارک

06رجب812واں عرس_مبارک

تمام عالم اسلام کو حضور سلطان الہند تاجدارِ چشت اہل بہشت نائب النبیﷺ عطاۓ رسولﷺ سید السادات خواجہِ خواجگاں مُعین الدین چشتی حسن سنجری غریب نواز رضی الله تعالٰی عنہ کا 812 واں سالانہ عرس پاک بہت بہت مبارک ہو

فرمان سلطان الفقرحضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
حضرت خواجہ معین الدّین چشتی رح مرید تو حضرت خواجہ عثمان ہارونی رح کے تھے بعد میں حضرت داتا گنج بخش رح سے اکتسابِ فیض حاصل فرمایا اور حضرت غوث پاک رح سے بھی فیض حاصل فرمایا حضرت داتاعلی ہجویری رح کے دربار پر فیض روحانی کے بعد بے ساختہ یہ شعر فرمایا

گنج بخش فیض عالم مظہرِ نورِ خدا
ناقصاراں پیر کامِل کاملاں را رہنما

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان