اقتباسات

لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرٞ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرٖشب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے

سورۂ قَدر

إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟

لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرٞ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرٖ
شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے.

تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذۡنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمۡرٖ
اس (میں ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل) اترتے ہیں.

سَلَٰمٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ
یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے(1) اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے)
www.sufisaint.com