خبریں

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں آستانہ ساہیوال پر محفل میلاد منعقد کی گی ۔

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں آستانہ ساہیوال پر محفل میلاد منعقد کی گی جس میں حضورﷺ کی بارگاہ میں نعت شریف کے پھول نچھاور کئے گے اور کیک کاٹا گیا