خبریںویڈیوز

12 ربیع الاول کے سلسلے میں ریلی مرکزی آستانہ شاہ فیصل (کراچی) سے نکالی ہے

جشنِ_آمد_رسولﷺریلی12ربیع_اوّل#آستانہ_عالیہ_شاہ_فیصل_سےنکالی_گئی#زیرِ_سرپرستی#صاحبزادہ_حاجی_مدثر_ریاض_احمدگوہرشاہی#زیرِقیادت#حافظ_ساجدقدری_امیرکراچی#محمدعادل_قادری_نائب_امیرکراچی#زیرِنگراں#مہمانانِ_گرامی سوشل میڈیا انچارج مرکزی ایڈوکیٹ عظیم بھٹی #عبدالحسیب_قادری_رابطہ_کمیٹی_سندھ

سوشل میڈیا انچارج سندھ عظیم شاہی #قاسم_عباس_قادری_نشرواشاعت

#قاسم_انس_قادری_نائب واراکین کراچی ڈویژن عظیم الشان سالانہ مرکزی کراچی ڈویژن جشنِ آمد رسول ﷺ کا آغاز آستانہ عالیہ شاہ فیصل سے نمازِ ظہر ادا کرنے بعد لنگر عام کا اہتمام کیا گیا بعد لنگر ریلی آستانہ سے روانہ ہوئی مختف مقامات سے ہوتی ہوئی گلشن چورنگی پہنچی#محترم_جناب_روبازطلعت_گوہرشاہی نے ریلی میں شرکت فرمائی مقررین نے صاحبزادگان مرشد کریم کی جانب سے تمام عالمِ اِسلام کو جشنِ عید میلا النبی ﷺ کی مبارکباد دی گئی فرمانِ مرشد حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہیجہاں تمام کائنات کے سر جُھک جائیں وہاں سے مقام مصطفیٰ ﷺ کا آغاز ہوتاہےجشنِ ولادت کی خوشی منانا اہلِ ایمان کا طریقہ رہا ہےاور ختمِ نبوّت کا منکر کافر و زندیق ہےمحروم کردیا جاتا ہے راہِ فقر سے وہ شخص جس کا دِل محبت رسول ﷺ سے خالی ہومقررین نے ذکر قلب اور فیضانِ ذکرِ قلب اور اسمِ ذات اللّہ لکھنے کی مشق سے عوام النّاس کو آگاہ فرمایا ریلی مختلف مقامات سے ہوتی ہوئی لیاقت آبا چراغاں پہنچی جہاں پر عوام النّاس کی بڑی تعدار موجود تھی ذکراللّہ اور ذکر سول ﷺ کی عالمگیر روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کی روحانی تعلیمات بیان کی گئیں ریلی کا اختتام حضرت نوری شاہ بابا رح کے مزار تین ہٹی پراختتامی دعا فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریکانجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان