خبریں

سمندری کے سینئر ذاکر کہ بچے کے انتقال پر‌ امیر کراچی سید زاہد صاحب کا اظہار افسوس ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
تمام ذاکرین سے گزارش ہے مرحوم کے درجات بلندی کیلٸے
پاکستان بھر کے آستانوں پر ایصال ثواب کا اہتمام کریں
جزاک اللہ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن