خبریں

صاحبزادہ حماد ریاض کی سابقہ مرکزی امیر جناب مولانا سعید احمد قادری صاحب کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت۔

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کی مرکزی و پنجاب اور سندھ کی کیبنٹ نے لختِ جگر مرشد کریم صاحبزادہ حماد ریاض گوھر شاھی مدظلہ العالیٰ کے ہمراہ سابقہ مرکزی امیر جناب مولانا سعید احمد قادری صاحب کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت کی ۔
علاوہ ازیں حضرت بابا گوھر علی شاہ ؒ
قبلہ ابا جی حضورؒ ،
محترم حضرت شانی باباؒ ؛
اورحضرت امام بری سرکار ؒ کے دربار شریف پر حاضری دی۔۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان