خبریں

چشتیان کے زیراھتمام عیدمیلادالنبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کا جلوس نکالا گیا۔


انجمن سرفروشان اسلام چشتیان کے زیراھتمام عیدمیلادالنبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کا جلوس نکالا گیا اور جلوس کے اختتام پر محفل اور لنگر کا انتظام بهی کیا گیا.