خبریں

محفل نعت_ و_جشن قلندر پاک قوالی۔۔۔

خصوصی شرکت پوتے مرشد پاک
محترم جناب عزت مآب راحیل بابر گوہرشاہی نے فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام گوہرشاہی زون فیصل آباد
کےذیرِاہتمام
جناب انصر اقبال جناب مدثر اقبال کی رہائشگاہ پر
محفل نعت و جشن قلندر پاک(رح)
کے سلسلہ میں محفل سماع منعقد کیگئی جس میں
نامور قوال
جناب احد اقبال و ہمنوا نے کلام اور قصائد پیش فرمائے