خبریں

ماہانہ گیارھویں پندرھویں شریف الریاض زون ملیر آستانہ پر منعقد کیگئی۔


محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
بسلسلہ ماہانہ گیارھویں پندرھویں شریف
الریاض زون ملیر آستانہ پر منعقد کیگئی
خصوصی خطاب
محترم جناب سیّد زاہدحسین قادری
(چیئرمین علماء کونسل سندھ)
خصوصی شرکت
محترم جناب ولی حسین (امیر کراچی)
محترم جناب محمد کامران ( تنظیمی امور)
محترم جناب محمد قاسم عباس قادری
(شعبئہِ نشرواشاعت کراچی ڈویژن)
محترم جناب محمدکاشف اقبال (مالیات)
محترم جناب مبین الدّین قریشی(امیر ڈسٹرکٹ ایسٹ)
خطبہ استقبالیہ
محترم جناب عبدالستّارقادری(امیر الریاض زون ملیر)
ملیر کے سینئر ذاکرین اور عوام النّاس نے
محفل میں شرکت فرمائی بعد از محفل
تنظیمی امور پر تبادلہ خیال
خاتم النبیینؐ کی شان میں
عظیم الشان عالیشان ختمِ نبوّتؐ کانفرنس
(شاہ فیصل کراچی ڈویژن)
کی تیاری اور ہم سب ذاکرین کی زمّہ داری
تمام ذاکرین تن من دھن سے اس پروگرام کی تیاری
میں اپنا قیمتی وقت اور اپنی خدمات
رضاکارانہ طور پر کراچی ڈویژن کیلئے پیش فرمائیں
اس پروگرام میں مختلف مکاتب فکر کے جیّد علماء اکرام مفتیانِ عظام مشائخ مذہبی روحانی اسکالر مذہبی روحانی علمی ادبی سیاسی سماجی شخصیات تشریف لارہی ہیں
اور پروگرام کی دعوت تمام عاشقانِ رسولﷺ کیلئے عام ہے اور شانِ خاتم النیینؐ کیلئے ہر ایمان والے کی شرکت کو تمام ذاکرین یقینی بنائیں اور مثالی پروگرام کی کامیابی کیلئے
اپنی کاوشوں کوششوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب بنائیں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کراچی ڈویژن