خبریں

سالانہ گیارہویں شریف کی دعوت ۔

سالانہ گیارھویں شریف کی دعوت_اور

عمرہ کی مبارکباد

محترم پیرسیّداحمدعلی شاہ ترمزی سیفی

نقشبندی چشتی قادری سہروردی مفتی شیخال حدیث

محترم سیّدسمیع الحق ترمزی سیفی_کو

صاحبزادہ مرشدکریم محترم جناب پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی

نے وفد کے ہمراہ مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ نقشبندیہ کراچی میں ملاقات فرمائی عمرہ شریف کی
مبارکباد گلے مل کر پیش فرمائی
سالانہ اجتماع44ویں گیارھویں شریف کا
دعوت نامہ پیش فرمایا صاحبزادہ پیر حماد ریاض نے تحفہ میں اجرک پیر سیداحمدعلی شاہ صاحب اور
سیّد سمیع الحق صاحب کو پیش فرمائیں
وفد میں
محترم احسان علی چانڈیو
محترم مدنی چانڈیو
محترم بلال صادق
محترم حافظ ساجد امیرکراچی نے شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان