خبریں

شہادتِ امام حسین علیہ السّلام_وشہداءکربلاء کی یاد میں عظیم الشان اسٹیج پروگرام پریٹ اباد میں انعقاد


محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی پریٹ آباد
اصحابی زون پریٹ آباد کے زیرِ اہتمام بسلسلہ

شہادتِ امام حسین علیہ السّلام_وشہداءکربلاء کی یاد میں

عظیم الشان سالانہ روڈ اسٹیج پروگرام مرکزی امیر محترم حاجی یونٹس جمال قادری کی رہائش گاہ کے سامنے منعقد ہوا جس میں مرکزی نائب امیر حاجی یاسین مغل و مرکزی کابینہ کے اراکین، امیرِ سندھ فیصل قادری، سلیم شیخ، ثناء خواں حضرات غلام مصطفیٰ قادری، افضل خان کے علاوہ علاقائی امیران و ذمہ داران، ذاکرین و عوام الناس نے بھی بھرپور شرکت کی حاجی یاسین مغل نے اس موقع پر شہادتِ حسین اور فلسفۂ کربلا پر مفصّل اور پرجوش خطاب فرمایا آخر میں درود و سلام اور دعا کے بعد حاضرینِ محفل کو لنگر پیش کیا گیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
پریٹ آباد حیدرآباد