خبریں

استقبال ربیع الاول کی محفل المرکز کوٹری شریف پر انعقاد پذیر

استقبالِ ربیع الاوّل_شریف

ذکراُن کاہرگھڑی ہرآن_ہے

یہ میرےپیارےنبیؐ کی شان ہے

محفلِ_درودشریف

محفلِ نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

دربارسلطان_الفقر

حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی_کوٹری

جشنِ_عیدِمیلادالنبیؐ

محفل کا انعقادبروزجمعہ بعد نمازِ مغرب کیاگیا

خصوصی_شرکت

محترم شہزادہ فرقان بن غفران گوھرشاھی
محترم شہزادہ روباز طلعت گوھرشاھی نے اور
جناب اعجازمیمن قادری مرکزی مشیرمنتظمہ کے
علاوہ ذاکرین و عوام النّاس نے بھرپورشرکت فرمائی

نعتؐ_خواں

جلال الدین قادری فیضان قادری ودیگر نے
حمو نعتؐ مناقب اور قصائدمرشدی کے نزرانہ عقیدت پیش فرمانے کی سعادت حاصل فرمائی
بعد محفل لنگرِعام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان