اقتباسات

27رجب1444ھ #شبِ معراج النبیؐ تمام عالمِ اِسلام کو مبارک ھو

#27رجب1444ھ #شبِ_معراج_النبیؐ
تمام عالمِ اِسلام کو مبارک ھو
فرمان سلطان الفقرحضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی
حضور پاک کا مقام سب سے ارفع و اعلیٰ ہے اللّہ تعالٰی کے بعد حضور پاک صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اعلٰی ہے اور یاد رکھیں کے حضور پاک صل اللّہ علیہ وسلم کے ہم مرتبہ کوئی نہیں اگر کوئی نبوت کا دعویٰ کرتا ہے تو میری نظر میں وہ اور اس کے پیروکار بھی کفر کے زمرے میں شامل ہیں اللّہ تعالی نے حضور پاک صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو جسمانی و روحانی معراج عطا فرماکر وہ مقام عطا فرمایا جو کسی اور کو حاصل نہیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان