اقتباسات

شبب رات

شبِب رات رسول_اللّہﷺنےارشادفرمایا:

حضرت مولاعلی علیہ السّلام سےروایت ہے
جب نصف شعبان کی رات آئے تو اس
رات کو قیام کرو اور دن کو روزہ رکھو۔
اس رات اللّہ تعالیٰ سورج کے غروب ہوتے ہی
پہلے آسمان پر نزول فرما لیتا ہے،
اور صبح صادق طلوع ہونے تک کہتا رہتا ہے:
کیا کوئی مجھ سے بخشش مانگنے والا ہے،
کہ میں اسے معاف کروں؟
کیا کوئی رزق طلب کرنے والا ہے
کہ اسے رزق دوں؟
کیا کوئی کسی بیماری یا مصیبت میں) مبتلا ہے کہ
میں اسے عافیت فرما دوں؟(سنن ابن ماجہ : 1388)

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان