خبریں

مرشد کریم کے سیکیورٹی گارڈ جناب راشد قادری کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔

پیرومرشد کے سیکیورٹی گارڈ جناب راشد قادری کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں ہیں۔ انکی نماز جنازہ بعد نماز تراویح رات 11 بجے محمدی مسجد حیدرآباد میں ادا کی جائے گی۔