خبریں

ماہانہ پندرویں شریف محفل نعتﷺ وذکرالٰہی حاضری دربار سلطان الفقر حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی پر عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیگئی


ماہانہ پندرویں شریف
محفل نعتﷺ وذکرالٰہی
حاضری دربار سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
پر عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیگئی
خصوصی خطاب سرپرست انجمن ہذا
صاحبزادہ مرشد کریم
محترم جناب طلعت محمودگوہرشاہی
محترم جناب حمادریاض گوہرشاہی
محترم جناب غفران ریاض گوہرشاہی
نے خصوصی شرکت فرمائی
محترم جناب حاجی یاسین مغل امیر سندھ
محترم جناب فیصل قادری نائب امیر سندھ
اور علاقائی امیران و ذمّہ داران و ذاکرین نے
شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن