خبریں

ختم القرآن اور محفل ذکر اسم ذات کے پر نور مناظر المرکز کوٹری شریف۔۔


جامعہ مسجد غوثیہ درگاہ گوہر شاہی کوٹری میں 27 رمضان شریف کے موقع پر ختم القرآن اور محفل ذکر اسم ذات کے پر نور مناظر۔۔۔
اللہ تعالی اس بابرکت محفل کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ملک پاکستان کو اندرونی و بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان