خبریں

اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جسے امّت مسلمہ کے قلب میں گھسایا گیاہے

اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جسے امّت مسلمہ کے قلب میں گھسایا گیاہے اسکو پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا
بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح رح

اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے جس نے فلسطین پر ناجائز قبضہ کیا اور وہاں کے مسلمانوں کو مسلسل شہید کررہا ہے اس ناجائز ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کیا جاسکتا
صاحبزاداہ طلعت محمودگوہرشاہی
سرپرست
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان