Uncategorized

سمندری کے استانہ پر ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان سمندری کے زیرِ اہتمام۔ عظیم الشان محفل پاک بسلسلہ ماہانہ گیارہویں شریف کا آستانہ انجمن سرفروشان اسلام سمندری میں انعقاد کیا گیا۔
نقابت
محمد عمیر قادری
حمد باری تعالیٰ
عاصم شاد صاحب
نعت شریف
محمد جاوید صاحب ، حسنین عباس قادری صاحب
خطاب : ذکر کے فضائل
قاری سلیم صاحب
منقبت غوث پاک
محمد احمد رضا
قصیدہ مرشد کریم
محمد عدیل قادری
حلقہ ذکر
خالد محمود صاحب
دعاۓخیر
قاری محمد سلیم صاحب

محفل میں ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
شعبہ نشرواشاعت سمندری