پریس/میڈیاخبریں

مرید کہ ذاکرین نے اسرائیل کے خلاف پریس کلب پر احتجاج کیا

امیر پنجاب جناب رانا محمد جمشید قادری صاحب کے زیر سرپرستی
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان مرید کے زیر اہتمام فلسطین کے معصوم لوگوں کے حق میں مرید کے پریس کلب اور مرید کے کے مشہور پوائنٹس پر ریلی کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں مرید کے کے ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی ۔ دعا ہے اللہ پاک حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین اور
مرشد حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی کے صدقے فلسطین کے لوگوں پر رحم فرمائے امین ۔
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان مرید کے