خبریں

شب برات کے موقع پر محفل درگاھ حضرت بابا زمان شاہ رح پر و درگاھ حضرت بابا جمن شاہ رح پر سجائ گئ۔۔


شب برات کے موقع پر محفل نعت ذکر الٰہی کی محفل درگاھ حضرت بابا زمان شاہ رح پر درگاھ حضرت بابا جمن شاہ رح پر سجائ گئی کثیر تعداد میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی مقامی نعت خواں حضرات نے نعت رسول مقبول پیش کی سابق امیر سندھ حاجی یاسین مغل نے خصوصی خطاب کیا ٹنڈوالہیار کی تمام کابینہ اور ذاکرین نے بھرپور شرکت کی۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان ٹنڈوالھیار