خبریں

سابقہ ڈرائیور سینئر ذاکر ظہیر بھائی کا نمازِ جنازہ المرکز روحانی جامع مسجد غوثیہ کوٹری شریف اور تدفین کوٹری شریف پہاڑی کے قبرستان میں کیگئی..


اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
کے سابقہ ڈرائیور سینئر ذاکر ظہیر بھائی کا نمازِ جنازہ المرکز روحانی جامع مسجد غوثیہ کوٹری شریف اور تدفین کوٹری شریف پہاڑی کے قبرستان میں کیگئی
صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب طلعت محمود گوہرشاہی (سرپرست انجمن ہٰذا)
صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب پیر حماد ریاض احمد گوہرشاہی اور سینئرز ذاکرین نے نمازِ جنازہ میں شرکت فرمائی
سینئرز ذاکر محترم جناب ڈاکٹرحافظ جمیل صاحب نے جامع مسجد غوثیہ متصل دربار مرشد سیّدنا ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی پر کوٹری شریف المرکزِ روحانی پر دعا فرمائی
کلمہ طیبہ کلمہ شہادت اور درود شریف کے ورد میں جنازہ کو انجمن کے مقدّس پرچم کے سائے میں ہزاروں سوگواران اہلِ خانہ اور ذاکرین نے درِ مرشد کریم کے قبرستان لحد مبارک میں سپرد خاک کردیا
بعد تدفین محفل نعتؐ اور ذکرِ اِلٰہی منعقد کیاگیافاتحہ خوانی اور دعائے خیر کیگئ
اللّہ پاک ظہیر بھائی کے درجات حضورپاکؐ کے طفیل بلند فرمائے اور مرشد کریم کی خاص نظرِ عنایت نصیب فرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان