چنیوٹ کے حافظ خضر علی صاحب کی رہائش گاہ پر از نماز عشاء محفل پاک منعقد
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) چنیوٹ پاکستان کے زیر اہتمام حافظ خضر علی صاحب کی رہائش گاہ پر آج بروز جمعۃالمبارک بعد از نماز عشاء محفل پاک منعقد کی گئی۔
تلاوت قرآن پاک و حمد باری تعالیٰ
حافظ خضر علی
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ننھی نعت خواں ملائکہ کاشف، محمد ربیع، محمد حسنین، سرمد حسن شایان حیدر، محمد عون، حافظ غلام محی الدین، محمد عازب شکیل عطاری
منقبت غوث الاعظم رضی اللہ عنہ
محمد عثمان گوھر
قصیدہ مرشدی
محمد عمر گوھر
فضائل ذکر
ذوالفقار احمد قادری
اجازت ذکرِ قلب
نثار احمد بٹ صاحب
حلقہ ذکر
ذوالفقار احمد قادری
دعائے خیر
نثار احمد بٹ صاحب
*بعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔






