خبریں

سالانہ عظیم الشان جشنِ ولادت مولاعلیؑ عرس خواجہ معین الدّین چشتی غریب کے سلسلے کی محفل شاہ فیصل آستانے پر انعقاد


محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی
ماہانہ اجتمائی درود شریف
سالانہ عظیم الشان جشنِ ولادت مولاعلیؑ
عرس خواجہ معین الدّین چشتی غریب نواز رح
05فروری2023 بروزاتوار
آستانہ عالیہ شاہ فیصل میں بعد نمازِ مغرب منعقدکیاگیا
محفل درودشریف حمد نعتؐ منقبت مولاعلیؑ منقبت غوث پاک منقبت خواجہ غریب نواز رح اور قصیدہ مرشدی کے نزرانہ عقیدت انجمن ہٰذا کراچی ڈویژن کے معروف نعتؐ خواں حضرات نے پیش فرمائے
محترم حافظ ساجد قادری امیرکراچی
محترم عامر انصار انچارج شاہ فیصل آستانہ
محترم عبدالسیلم گوھر سابق امیرکراچی
محترم ڈاکٹرانور اقبال صدیقی سابقہ امیرکراچی و سینیئرذاکرین ن
نے محفل کے اختتام پرجشنِ ولادت مولاعلیؑ کی خوشی میں رسمِ کیک ادا فرمائی
نقابت محترم راشد شاھی
حلقہ ذکر
محترم مبین الدّین قریشی سینیئررہنماکراچی
دعا
محترم مولانہ غلام اکبرخاصخیلی
5فروری یومِ یکجہتی کشمیر پر کشمیری حالت زار اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور جنرل ر سیّدپرویزمشرف کیلئےخصوصی دعاکا اہتمام کیاگیا
باجماعت نمازِ عشاءاداکیگئی
اور آخرمیں جشنِ ولادت کی خوشی میں آتش بازی کیگئی اور لنگرعام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کراچی ڈویژن