خبریں

محفل نعت و ذکر اللہ(فیصل اباد) بسلسلہ ماھانہ گیارھویں شریف، یوم ولادت امام احمد رضا خاں بریلوی رحمةاللہ علیہ منعقد ہوٸی

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر بعد از نماز مغرب محفل نعت و ذکر اللہ بسلسلہ ماھانہ گیارھویں شریف، یوم ولادت امام احمد رضا خاں بریلوی رحمةاللہ علیہ منعقد ہوٸی جس میں
مناجات
عمران الحق قادری
خصوصی دعا
حاجی محمد اویس قادری
نقابت
محمد صدیق قادری، عبدالعزیز قادری، محمد افضال قادری
حمد باری تعالیٰ
محمد صابر قادری
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
عبدالرحمٰن قادری، محمد طلحہ قادری، شیراز قادری، محمد ارشد ٍچشتی،
خصوصی خطاب
محمد شفیق قادری صاحب
اجازت ذکر قلب
حاجی محمد اویس قادری
منقبت غوث الاعظم رضی اللہ عنہ
عبدالعزیز قادری
قصیدہ مرشدی
معیز قادری، احتشام گوھر
حلقہ ذکر
محمد نسیم قادری
دعائے خیر
عبدالعزیز قادری صاحب
بعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں