خبریں

حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک کے سلسلے میں d.i.b برانچ دادو کیک کاٹا گیا۔

جشنِ مولود کعبہ*انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو کی جانب سے حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک کے سلسلے میں D.I.B برانچ دادو کیک کاٹا گیا،اس موقع پر انچارج DIB عبدالستار میرانی, بڑا منشی اسلم لغاری، امیر دادو کامران ملک، نشرو اشاعت بشیر احمد چانڈیو، شوکت حسین چنہ و دیگر موجود تھے،بعد از تقریب دعائے خیر کا اہتمام کیا گیا جس میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے دعا منگی گئی

۔انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو