خبریں

جشن عید میلاد النبی جلوس بہاولنگر

جشنِ عیدمیلادالنبیﷺجلوس بہاولنگر

انجمن سرفروشانِ اسلام بہاول نگر کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں
جلوس نکالا گیا جس میں اہل علاقہ اور
علما کرام نے شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان