خبریں

بس مشن کے کاموں میں اپنے آپ کو مگن رکھتے تھے۔۔

شہداءِسرفروش_سالارِ سرفروش

منظورِنظرنورِ_نظرمرشدکریم

حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی

مدظلہ_العالٰی

شمشیرِگوہرشعلہ بیاں مقرّر

ذاکرین کےدِلوں کی_دھڑکن

سعیدصدّیقیؒ_شہید کی یاد میں

محترم جناب سالارِسرفروش سعید صدیقی شہید رحمت اللّہ علیہ کی زندگی کامقصد تعلیماتِ مرشدی اور ذاتِ مرشدی کے لۓ دِن کو دِن اور رات کو رات نہیں سمجھتے تھے بس مشن کے کاموں میں اپنے آپ کو مگن رکھتے تھے سرکار مرشد کریم کی فیضانِ نظر سے آپ جب بھی اسٹیج پر تقریر کرنے آتے اک عجیب سا سما ٕ بن جاتا ہر شخص خواں اپنا ہو یابیگانا آپ کی تقریر سننے کیلۓ دور سے چلتا ہوا اس مقام تک ضرور پہنچتا اور آپ کے والہانہ اندازِ بیاں سے ضرور متاثر ہوتا اکثر اوقات تو بڑے بڑے علما ٕ اکرام کو آپ کی تقریر کے بعد جب انکو تقریر کرنے کا کہا جاتا تو اتنا کہ کر اکتفا کرلیتے کے اس نوجوان نے تو کچھ کہنے کیلۓ باقی چھوڑا ہی نہیں آفرین ہے اس پراور اس کے مرشد پر یہ ہوتی ہے نظرِ مرشدی اللّہ سے دُعا ہے سرکار مرشد کریم کے صدقے میں سرفروشوں کو جزبہ سعیدصدیقی شہید رح عطا فرماۓ اور سعید بھاٸی کے درجات میں بلندی عطافرماۓ آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان