مولا علیؓ کی جشن ولادت کے سلسلے میں مرحوم طالب بھائی گھر پر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا
محفل نعت و ذکر اللہ بسلسلہ جشن ولادت حضرت مولاعلی رضی اللہ عنہ مرحوم طالب بھائی کے گھر قاضی قیوم روڈ پر منعقد کی گئی۔
کیک کی کاٹنے کی رسم بھی ادا کی گئ۔ ذاکرین نے بھرپور شرکت کی ۔
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان (ڈسٹرکٹ حیدرآباد)